علماء یمن کا حرمین الشریفین کو آل سعود سے آزاد کرانے کا مطالبہ

علماء یمن نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حرمین شریفین کو آل سعود ناپاک عزائم سے بچانے اور اس کو آزاد کرانے کی کوشش کریں اور آل سعود کو حرمین شریفین کا تقدس پامال کرنے کی اجازت نہ دیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ علماء یمن نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حرمین شریفین کو آل سعود ناپاک عزائم سے بچانے اور اس کو آزاد کرانے کی کوشش کریں اور آل سعود کو حرمین شریفین کا تقدس پامال کرنے کی اجازت نہ دیں۔

اطلاعات کے مطابق علماء یمن نے آل سعود کے خلاف ایک بیان جاری کیا ہے جس میں آل سعود کے سیاہ کارناموں کا تذکرہ کرتے ہوئے انھیں امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کا پٹھو قراردیا گیا ہے۔ علماء یمن کی انجمن نے سعودی عرب کے اطراف میں امریکی اور برطانوی فوجی اڈوں کو حرمین شریفین کے لئے بہت بڑا خطرہ بھی قراردیا ہے۔

News Code 1892687

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =