پاکستان میں سےدرخت سےلٹکی میاں بیوی کی لاشیں برآمد

پاکستان کے شہر حیدرآباد کے قریب مٹیاری سےدرخت سےلٹکی میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر حیدرآباد کے قریب مٹیاری سےدرخت سےلٹکی میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔  پولیس کو شک ہے کہ دونوں کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کےمطابق درگاہ پرڈیھی فقیر کے قریب ہارون منگوانو اور اس کی اہلیہ کی درخت سےلٹکی لاشیں ملی ہیں۔

News Code 1892678

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 8 =