پاکستان میں ٹریفک حادثے میں 7 افراد ہلاک

پاکستان کے علاقہ چمن میں کوچ نے پک اپ کو ٹکر مار دی جس سے گاڑی میں سوار 7 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حواہے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ چمن میں کوچ نے پک اپ کو ٹکر مار دی جس سے گاڑی میں سوار 7 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ چمن شاہراہ پر جنگل پیر علیزئی کے قریب کوچ اور پک اپ میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار 7 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا،کوچ چمن سے کراچی جارہی تھی۔ 

News Code 1892676

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 13 =