یمنی فورسز کا عسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر تین میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر تین زلزال میزائلوں سے ]حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر تین زلزال میزائلوں سے ]حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے عسیر کے علاقہ ابواب الحدید میں سعودی عرب کی اتحادی فوج کے ٹھکانوں کو تین زلزال میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے اس حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1892674

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 2 =