عراق کے مقدادیہ علاقہ میں داعشی نیٹ ورک تباہ

عراقی ذرائع کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ دیالی کے مقدادیہ علاقہ میں فوجی آپریشن کے دوران داعش دہشت گرد تنظیم کے نیٹ ورک کو ختم کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے صوبہ دیالی میں فوجی آپریشن کے دوران داعش دہشت گرد تنظیم کے تین رکنی نیٹ ورک کو ختم کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش کے تین رکنی نیٹ ورک میں ایک خاتون بھی شامل ہے جو جوانوں کو داعش میں بھرتی ہونے کی تبلیغ اور ترویج کررہے تھے۔

News Code 1892565

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 7 =