صدر ٹرمپ کا یورپ اور چین کو انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ اور چین کو خبردار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ اور چین کو خبردار کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں یورپ اور چین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ اور چین نے پھراپنے سود کے نرخ کو کم کیا ہے اور اپنے مالی سسٹم میں پیسہ لگارہے ہیں۔ جبکہ ہماری سینٹرل بینک  افراط زر کی کمی کے سلسلے میں کوئی اقدام نہیں کررہی ہے اور یہ بہت بڑی بات ہے۔

News Code 1892545

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 4 =