محمد الناصر تیونس کے عبوری صدر منتخب

تیونس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الناصر نے تیونس کے صدر باجی قائد السبسی کے انتقال کے بعد تیونس کے عبوری صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تیونس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الناصر نے تیونس کے صدر باجی قائد السبسی کے انتقال کے بعد تیونس کے عبوری صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔

تیونس کے بنیادی آئين کے مطابق صدر کے انتقال کے بعد پارلیمنٹ کے اسپیکر عبوری صدر کی حیثیت سے ملک کا نظام سنبھالتے ہیں۔

News Code 1892436

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =