تیونس کا ایک ہفتہ تک عام سوگ کا اعلان

تیونس کے صدر قائد السبسی کے انتقال کے بعد تیونس میں ایک ہفتہ تک عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تیونس کے صدر قائد السبسی کے انتقال کے بعد تیونس میں ایک ہفتہ تک عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تیونس کے صدر کو حال ہی میں صحت خراب ہونے کی و جہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کا  92 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ تیونس کی حکومت نے صدر قائد السبسی کے انتقال پر ایک ہفتہ تک  سوگ کا اعلان کیا ہے۔

News Code 1892433

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 9 =