ظریف کی سینیگال کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سینیگال کے دورے پر ہیں ،جہاں انھوں نے سینیگال کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ احمدوبا سینیگال کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے سینیگال کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1892430

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 13 =