تیونس کے صدر کا انتقال ہوگیا

تیونس کے صدر قائد باجی السبسی کا اسپتال میں انتقال ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تیونس کے صدر قائد باجی السبسی کا 92 برس کی عمر میں اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق تیونس کے صدر کو حال ہی میں صحت کی خرابی کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گيا تھا۔

News Code 1892428

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 1 =