مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں 8 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی محاذ پر سعودی عرب کے فوجیوں پر اچانک حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 8 سعودی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ