ایرانی وزیر خارجہ سینیگال پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خآرجہ محمد جواد ظریف سینیگال پہنچ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خآرجہ محمد جواد ظریف سینیگال پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خآرجہ اس سفر میں سینیگال کے صدر اور وزير خآرجہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1892422

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 12 =