کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دھماکے میں 2 افراد ہلاک

کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ پہنچا دیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا، دھماکے کی خبر ملتے ہی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا۔

News Code 1892391

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =