ایرانی وزير خارجہ بولیویہ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نکارا گوئہ کا دورہ مکمل کرکے بولیویہ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف  نکارا گوئہ کا دورہ مکمل کرکے بولیویہ پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں بولیویہ کے وزير خارجہ ڈیگو پیری  اور بولیویہ کے صدر مورالیس کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1892366

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 11 =