مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے صوبہ ادلب کے جنوب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 40 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق النصرہ فرنٹ سے بتایا جاتا ہے۔ ہلاک ہونے والے وہابی دہشت گردوں میں چینی اور بیلجیئمی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ شامی فوج نے القصابیہ علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ۔

شامی فوج نے صوبہ ادلب کے جنوب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 40 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News Code 1892340
آپ کا تبصرہ