یمنی ڈرون کی ملک خالد ایئر پورٹ پر بمباری

یمنی فوج کے " قاصف 2 " ڈرون نے سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ پر بمباری کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے " قاصف 2 "  ڈرون نے سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ پر بمباری کی۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج کے قاصف 2 ڈرون نے اپنے تازہ ترین حملے میں سعودی عرب کے ملک خالد ایئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے یہ ايئر پورٹ خمیس مشیط علاقہ میں واقع ہے۔

News Code 1892308

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =