حشد الشعبی نے داعش کے حملے کو ناکام بنادیا

عراق کی رضاکار فورس نے صوبہ صلاح الدین میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیاہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی رضاکار فورس نے صوبہ صلاح الدین میں  وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیاہے۔اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گرد  صوبہ صلاح الدین کے آمرلی علاقہ میں داخل ہونا چاہتے تھے اور ان کی اس کوشش کو حشد الشعبی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔ اس کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

News Code 1892276

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =