ایران میں مینی بس کے حادثے میں 11 افراد جاں بحق

ایران کے صوبہ اصفہان میں میانداشت سے خوانسار جاتے ہوئے ایک مینی بس کے حادثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی  کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ اصفہان میں میانداشت سے خوانسار جاتے ہوئے ایک مینی بس کے حادثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اصفہان پولیس کے اعلی اہلکار حسین پور قیصری نے مہر نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گتفکوکرتے ہوئےکہا ہے کہ  مینی بس 19 مسافر سوار تھے جو میاندشت سے خوانسار جاتے ہوئے  ایک کھائی میں گر گئی  جس کے نتیجے میں 11 مسافر موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے، جنھیں اسپتال منقتل کردیا گیا ہے۔

News Code 1892194

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =