ایران یقینی طور پراپنا تیل فروخت کرے گا، لیکن اپنی عزت اور شرف کا سودا نہیں کرےگا

نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ ایران یقینی طور پراپنا تیل فروخت کرے گا، لیکن اپنی عزت اور شرف کا سودا نہیں کرےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں  بی بی سی ہارڈ ٹاک کی معروف مجری زینب بداوی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران یقینی طور پراپنا تیل فروخت کرے گا، لیکن اپنی عزت اور شرف کا سودا کبھی نہیں کرےگا۔

News Code 1892184

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =