لیبر مین نے نیتن یاہوکو بھوکنے والا کتا قراردیدیا

اسرائیل کے سابق وزير دفاع لیبرمین نے اسرائیل کے موجودہ وزیر اعظم نیتن یاہو کو بھوکنے والا کتا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ایسا کتا ہے جو صرف بھونکتا ہے لیکن کاٹتا نہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے سابق وزير دفاع لیبرمین نے اسرائیل کے موجودہ وزیر اعظم نیتن یاہو کو بھوکنے والا کتا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ایسا کتا ہے جو صرف بھونکتا ہے لیکن کاٹتا نہیں۔

لیبن مین نے اسرائیلی وزير اعظم کی حزب اللہ لبنان کے خلاف حالیہ دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو ایسا کتا ہے جو صرف بھونکتا ہے کاٹتا نہیں۔ اسرائیل کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ نیتن یاہو ڈرپوک ہے اور وہ ہر مہینے حماس کو اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کے لئے رشوت دیتا ہے ۔

News Code 1892156

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 8 =