ایرانی وزیر خارجہ نیویارک پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی اعلی اقتصادی اور مساجی کونسل میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی اعلی اقتصادی اور مساجی کونسل میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزير خارجہ اس اجلاس کے ضمن میں بعض دیگر ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1892154

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 6 =