مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نےایران کے ساتھ مذاکرات کے سلسلے میں روس کے نام امریکی پیغام کے دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے امریکی حکام کے ساتھ کسی سطح پر مذاکرات جاری نہیں ہیں اور اس سلسلے میں خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکام سےایران کے کسی سطح پر مذاکرات جاری نہیں ہیں ۔
News Code 1892134
آپ کا تبصرہ