مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ خراسان شمالی پہنچ گئے جہاں وہ صوبہ کے ترقیاتی امور کا جائزہ لیں گے۔ اطلاعات کے مطابق صدر حسن روحانی شیروان شہر میں عوام کے ایک عظيم اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ صدر روحانی صوبائی انتظامیہ کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے اور صوبے کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ خراسان شمالی پہنچ گئے ،جہاں وہ صوبہ کے ترقیاتی امور کا جائزہ لیں گے۔
News Code 1892133
آپ کا تبصرہ