مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں پرتشدد واقعہ میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق نیٹو نے امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی تاہم واقعہ کی تفصیلات نہیں بتائیں۔رواں سال افغانستان میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ گزشتہ ماہ بھی طالبان کے ایک حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ 2018 میں افغانستان میں مختلف حملوں میں 12 امریکی فوجی مارے گئے تھے۔
افغانستان میں پرتشدد واقعہ میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔
News ID 1892118
آپ کا تبصرہ