مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مدافع حرم شہید مجتبی ذوالفقار نسب کی زندگینامہ پر مشتمل کتاب کے آغاز میں یاداشت کے عنوان سے تحریر کیا ہے کہ " ایرانی فوج اور ہم سب کو اپنے شہیدوں پر افتخار کرنا چاہیے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنی یاداشت میں تحریر کیا ہے کہ " شہید گرانقدر مجتبی ذوالفقار نسب اور اس شہید کی طرح فداکاری کرنے والے دیگر شہداء ، اسلام اور قرآن کے حقیقی سرباز اور ملک و قوم کے لئے سرافرازی اور سربلندی کا باعث ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اور ہم سب کو شہید ذوالفقار نسب جیسے شہیدوں پر افتخار کرنا چاہیے۔
سلامالله علیه و علی جمیع الشهداء
سیدعلی خامنهای"
آپ کا تبصرہ