سید حسن نصر اللہ جمعہ کے دن قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعہ کے دن قوم سے علاقائی اور عالمی صورتحال کے بارے میں اہم خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعہ کے دن قوم سے علاقائی اور عالمی صورتحال کے بارے میں اہم خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ کے رہنما لبنان کے مقامی وقت کے مطابق رات کے ساڑھے نو بجے خطاب کریں گے۔

News Code 1892026

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =