قم میں مرحوم ایت اللہ حسینی شاہرودی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

قم میں آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کی تشییع جنازہ میں علماء، فضلاء اور طلاب کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات نے بھر پور شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قم میں آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کی تشییع جنازہ میں علماء، فضلاء اور طلاب کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات نے بھر پور شرکت کی۔ آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کا کل 94 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ مرحوم کو تشییع جنازہ اور نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد حرم مطہر میں سپرد خاک کردیا گیا۔

News Code 1892006

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =