پاکستانی وزیر اعظم 22 جولائی کو امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان 22 جولائی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان 22 جولائی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ محمد فیصل نے طحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان رواں ماہ امریکہ کا دورہ کریں گے اور 22 جولائی کو ان کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوگی جس میں پاک امریکہ تعلقات پر بات چیت کی جائے گی، ملاقات کا ایجنڈا سفارتی سطح پرطے کیاجارہا ہے۔

News Code 1891890

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =