پاکستان کے سابق وزیر اعظم پر فرد جرم عائد

پاکستان کی احتساب عدالت میں رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی ،جس میں عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو 7 اگست کو طلب کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی احتساب عدالت میں رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ  پرویز اشرف کو 7 اگست کو طلب کرلیا ہے۔  اطلاعات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس کی سماعت کی جس میں عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو 7 اگست کو دوبارہ طلب کرلیا۔

احتساب عدالت میں راجہ پرویز اشرف پر ریشماں اور گلف پاور پروجکیٹ میں براہ راست فرد جرم عائد کر دی گئی تاہم سابق وزیراعظم نے صحت جرم سے انکار کردیا۔

News Code 1891856

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =