مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج ( بروز بدھ) حج کے امور میں ولی فقیہ کےنمائندے اور حج کے اہلکاروں کی ملاقات ہوگی ۔ یہ ملاقات ہر سال حجاج بیت اللہ الحرام کے سرزمین وحی پر روانہ ہونے سے قبل انجام پذیر ہوتی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حج کے امور میں ولی فقیہ کےنمائندے اور حج کے اہلکاروں کی ملاقات ہوگی ۔
News Code 1891846
آپ کا تبصرہ