شام کے علاقہ قنیطرہ سے بڑی مقدار میں امریکی بم برآمد

شامی فورسز نے قنیطرہ میں بم ناکارہ بنانے کے دوران بڑی مقدار میں امریکی بم برآمد کئے ہیں۔ امریکہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کو بڑی مقدار میں ہتھیار فراہم کرتا رہا ہے۔

                            

News Code 1891810

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 6 =