مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سرحدی علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 2 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جنوبی محاذ کے سرحدی علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے کرائے کے 2 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ سرحدی علاقوں میں یمنی فوج کی سعودی عرب کی جارحج فوج کے خلاف مہلک ضربوں کا سلسلہ جاری ہے۔

یمنی فورسز نے سرحدی علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 2 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News Code 1891701
آپ کا تبصرہ