مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ فوڈ اتھارٹی نے نوشہرہ مردان روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے 50 من مردہ مرغِیاں برآمد کرکے تلف کر دیں۔ کارروائی کے دوران فوڈ اتھارٹی نے 2 افراد کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کردیا۔ذرائع کے مطابق کے پی فوڈ اتھارٹی نے نوشہرہ مردان روڈ پر ناکہ بندی کی۔ اس دوران گاڑی کی تلاشی لینے پر اس میں سے 50 من مردہ مرغِیاں برآمد ہوئیں۔مردہ مرغِیاں پنجاب کے علاقے برھان سے ہری پور انڈسٹریل اسٹیٹ سپلائی کی جا رہی تھیں۔

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ فوڈ اتھارٹی نے نوشہرہ مردان روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے 50 من مردہ مرغِیاں برآمد کرکے تلف کر دیں۔
News Code 1891692
آپ کا تبصرہ