ایران کے ساتھ معاہدے میں جلد بازی کی ضرورت نہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے ایران کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں جلد بازی کی ضرورت نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ریانوسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے ایران کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں جلد بازی کی ضرورت نہیں ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ میرے پاس نا محدود وقت ہے ۔ ٹرمپ نے گیند کس کی فیلڈ کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ گیند کسی کی فیلڈ میں نہیں، ایران جو کرنا چاہیے انجام دے ، کوئی مشکل نہیں ہے لیکن ایران کو اس وقت سخت اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے۔

News Code 1891686

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 10 =