کشمیر میں جھڑپ کے دوران ایک علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ایک علاقے میں بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کر کے سرچ آپریشن کیا ،جس کے دوران بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ میں ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا۔

News Code 1891678

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 8 =