فلوریڈا میں آسمانی بجلی گرنے سے آگ لگ گئی

امریکی ریاست فلوریڈا کے نیشنل پارک میں آسمانی بجلی گرنے سے آگ لگ گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا کے نیشنل پارک میں آسمانی بجلی گرنے سے آگ لگ گئی۔ اطلاعات کے مطابق آگ امریکی ریاست فلوریڈا کی کاونٹی میں واقع ایورگلیڈز نیشنل پارک میں لگی۔ آگ لگنے سے نیشنل پارک کا 18ہزار ایکڑ رقبہ جل گیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ۔

News Code 1891671

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =