رہبر معظم سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکار آج ملاقات کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججز اور اہلکار آج ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت شہید بہشتی کی شہادت کی سالگرہ اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے  عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی  ، اعلی ججز اور اہلکار آج  رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔

News Code 1891665

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha