روس نے اعراب اور ایران  کے درمیان گفتگو کی حمایت کردی

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ وہ ایران اور عرب ممالک کے درمیان گفتگو کی حمایت کرتے ہیں اور خلیج فارس میں پائدار امن کے خواہاں ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ وہ ایران اور عرب ممالک کے درمیان گفتگو کی حمایت کرتے ہیں اور خلیج فارس میں پائدارامن کے خواہاں ہیں۔ لاوروف نے کہا کہ ہمیں شام کی سرزمین پر ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر نگرانی ہے۔ روس شام کی ارضی سالمیت کا خواہاں ہے اور شام کے بارے میں روس کے مؤقف ثابت ہے۔

News Code 1891637

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =