مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتہ جنوبی کوریا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ امریکی صدر اس سفر میں جنوبی کوریا کےصدر کے ساتھ شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے اور شمالی کوریا کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے سلسلے میں بھی بات چیت کریں گے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتہ جنوبی کوریا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
News Code 1891629
آپ کا تبصرہ