ایرانی شیروں کو ارم زو تک پہنچانے میں کتنا خرچہ ہوا؟

ارم زو میں حیوانات کے ڈاکٹر جناب معماریان نے ٹی وی پروگرام " سلام صبخ بخیر" میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی شیروں کو ارم زو تک پہنچانے کے اخراجات پیش کئے،جو ابھی تک ادا نہیں کئے گئے ہیں۔

                          

News Code 1891616

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 14 =