مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے گذشتہ چند دنوں سے سعودی عرب کے ڈرون طیاروں کوگرانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے نجران کی فضائی حدود میں سعودی عرب کے ڈرون طیارے کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔ یمنی فورسز اس سے قبل صوبہ حجہ، البیضاء اور سعودی عرب کے سرحدی شہروں میں سعودیہ کے متعدد ڈرون طیاروں کو تباہ کرچکی ہے۔

یمنی فورسز نے گذشتہ چند دنوں سے سعودی عرب کے ڈرون طیاروں کوگرانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
News Code 1891603
آپ کا تبصرہ