افغانستان میں داعش انٹیلیجنس کا سربراہ ہلاک ہوگیا

افغانستان کے انٹیلیجنس ادارے نے اعلان کیا ہے کہ افغان اہلکاروں نے افغانستان میں داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے انٹیلیجنس ادارے نے اعلان کیا ہے کہ افغان اہلکاروں نے افغانستان میں داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق  افغان سکیورٹی فورسز نے صوبہ کنر میں ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گرد تنظیم کے انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے۔ داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کے ہمراہ 6 دہشت گرد دیگر بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبہ کنر کے علاقہ نور گل میں ان افراد کو ہلاک کیا گیا ہے۔

News Code 1891598

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =