پاکستانی صدر نے امیر قطر کو"  نشان پاکستان " سے نواز دیا

پاکستان کے صدرعارف علوی نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو پاکستان کا اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان سے نواز دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صدرعارف علوی نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو پاکستان کا اعلی ترین سول ایوارڈ  نشان پاکستان سے نواز دیا۔ ایوان صدر میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو نشان پاکستان سے نوازنے کے لیے خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں چیئرمین سینٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزراء، اراکین اسمبلی اور اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔ صدر عارف علوی نےامیر قطر کو اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان عطا کیا۔

News Code 1891594

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =