کشمیرمیں سرچ آپریشن کے دوران 4 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران  ضلع شوپیاں میں کیگام کے علاقے درمدورا میں فائرنگ کے تبادلے میں 4  علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔ مقامی انتظآمیہ نے ضلع بھر میں انٹر نیٹ سروس بند کردی ہے۔

News Code 1891591

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 12 =