کویت کے بادشاہ کا دورہ عراق  بہت ہی اہم

عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے کویت کے بادشاہ کے دورہ عراق کو بہت ہی اہم قراردیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیاالیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے کویت کے بادشاہ صباح الاحمد الجابر الصباح کے دورہ عراق کو بہت ہی اہم قراردیدیا ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ عرام اور کویت کے باہمی تعلقات آج بہترین شرائط میں ہیں۔ عادل عبدالمہدی نے کہا کہ موجودہ شرائط میں کویت کے بادشاہ کا دورہ عراق بہت ہی اہم ہے۔ کویت کے بادشاہ کا عراق کا یہ دوسرا دورہ ہے۔

News Code 1891487

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 3 =