مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا انتقال ہوگیا

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا عدالت میں مقدمہ کی سماعت کے دوران انتقال ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا عدالت میں مقدمہ کی سماعت کے دوران انتقال ہوگیا۔ مرسی پر جاسوسی کا مقدمہ تھا جس کی سماعت کے دوران اس کی حالت خراب ہوگئی اور وہ مقدمہ کی سماعت کے دوران جیل سے ہمیشہ کے لئے آزاد کرگئے۔ اطلاعات کے مطابق مرسی کے جنازے کو اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔ مصر ميں فوجی کودتا کے ذریعہ محمد مرسی کو اقتدار سے برطرف کردیا گیا تھا۔ عرب ذرائع کے مطابق فوجی کودتا کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ تھا۔

News Code 1891446

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =