ظریف کی ہندوستانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر خارجہ اور ہندوستانی وزیر خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر خارجہ محمد جواد ظریف  اور ہندوستانی وزیر خارجہ جے شنکر  نے تاجیکستان میں سیکا اجلاس کے ضمن میں ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر بات چیت کی گئی۔

News Code 1891394

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 11 =