ایران یکطرفہ طور پر مشترکہ ایٹمی معاہدے پر باقی نہیں رہےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سیکا سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مشترکہ ایٹمی معاہدے میں شریک ممالک نے اس پر عمل نہ کیا تو ایران بھی اس سے خارج ہوجائےگا۔

                   

News Code 1891381

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 2 =