ایران اور چين کی صدور کی شانگہائی اجلاس کے ضمن میں ملاقات

قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں شانگہائی اجلاس کے ضمن میں ایران کے صدر حسن روحانی اور چین کے صدر شئی جین پنگ نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں شانگہائی اجلاس کے ضمن میں ایران کے صدر حجۃ الاسلام حسن روحانی اور چین کے صدر شئی جین پنگ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بیشکک میں ہونے والے 19 ویں شانگہائی سربراہی اجلاس میں 11 ممالک کے سربراہان شریک ہیں۔

News Code 1891349

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =