یمن کا سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر میزائل سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ میں بیلسٹک میزائل داغا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ میں بیلسٹک میزائل داغا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ کو جس میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے وہ بالدار قسم کا بیلسٹک  میزائل ہے۔ یمنی میزائل نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب کے ظالم اتحادی خیمہ میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے۔

News Code 1891308

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 2 =